Features Amaliyat Qurani - عملیات قرآنی
یہ ایپ روحانیات کے طالب علموں کیلئے خصوصی طور پہ بنایا گیا ہے۔ اس ایپ سے آپ• حروف ابجد کے اعداد قمری نکال سکتے ہیں، کسی بھی نام یا جملے کے• ساعت سیارہ Planetary Hours معلوم کر سکتے ہیں• کسی بھی نام یا جملہ کے اسم اعظم نکال سکتے ہیں• کسی بعی عدد کا اسم اعظم نکال سکتے ہیں• کسی بھی نام، جملہ یا عدد کے اسم اعظم کے مختلف مجموعہ نکال سکتے ہیں• رجال الغیب کی سمت معلوم کر سکتے ہیں• اسم الاہی کی تکسیر جعفری کر سکتے ہیں• حروف صوامت کی تکسیر کر سکتے ہیںتکسیر حروف صوامت بمعہ نقش مثلث تکسیر حروف صوامت بمعہ نقش مربع• نقش مثلث سادہ کی تیاری• نقش مثلث اسم الاہی کی تیاری• نقش مثلث خالی البطن کی تیاری• نقش مثلث دو پایہ کی تیاری• نقش مثلث متغئر کی تیاری• نقش مربع سادہ کی تیاری• نقش مربع ذوالکتابت کی تیاری• نقش مربع متغئر کی تیارینقش مخمس نقش مسدسنقش مسبعنقش مثمننقش معشرنقش طلسماتی تقوئم سیارگانتقوئم نظرات سیارگان تقوئم شرف قمرتقوئم قمر در عقربتقوئم چاند گرہن تقوئم طالع شمستیاری طلسماتتیاری طلسماتی نقش تشخص جعفری • اسماءالاہی کے خواص،معنی اور وظائفسینکڑوں عملیات،وظائف اور تعویزات کی لائبریری جس میں مسلسل اظافہ کیا جا رہا ہے، آپ کیئے لفظی تلاش کی سہولت کے ساتھ موجود ہے۔یہ ایپ بمعہ اشتہارات کے آپ کے استعمال کیلئے فری ہے۔بغیر اشتہارات کے ایپ کیلئے رابطہ کریں۔
Secure & Private
Your data is protected with industry-leading security protocols.
24/7 Support
Our dedicated support team is always ready to help you.
Personalization
Customize the app to match your preferences and workflow.
See the Amaliyat Qurani - عملیات قرآنی in Action
Get the App Today
Available for Android 8.0 and above